Showing posts with label خون کی کمی اور چہرہ سرخ کرنے والا فارمولہ. Show all posts
Showing posts with label خون کی کمی اور چہرہ سرخ کرنے والا فارمولہ. Show all posts

Tuesday, 24 February 2015

خون کی کمی اور چہرہ سرخ کرنے والا فارمولہ

خون کی کمی اور چہرہ سرخ کرنے والا فارمولہ
اشیاء ۔۔۔ زعفران 10گرام ، سونف 100گرام ، زوفا 125 گرام، دیسی چینی 2500گرام
سب اشیاء کو پیس کر ملا لیں دن میں تین بار ایک ایک گرام ہمراہ آب لیں ۔
چند دنوں میں آپ تبدیلی محسوس کریں گے(انشااللہ)