Showing posts with label ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ. Show all posts
Showing posts with label ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ. Show all posts

Sunday, 5 January 2014

ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ


ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اجوائن دیسی ۔ 5 گرام
دار چینی ۔ 10 گرام
سونٹھ ۔ 10 گرام
دانہ بڑی الائچی ۔ 7 گرام

سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں ۔
روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا تازہ پانی کے ساتھ صبح شام استعمال کریں
ہر قسم کے نزلہ ، زکام ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا اور کیرا کو جڑ سے ختم کرتا ہے ،
دوائی تب تک جاری رکھیں جب تک آرام نہ آجائے