Monday, 9 December 2013

کمزوری اور دبلے پن کا علاج


کمزوری اور دبلے پن کا علاج
اگر آپ کا جسم حد سے زیادہ دبلا پتلا ہے یا آپ نقاہت‘ کمزوری اور سستی کا شکار ہیں تو روزانہ ایک عدد میٹھا سیب باریک کاٹ کر قاشیں بنالیں اور کسی چھلنی یا ململ کے کپڑے سے ڈھک کر کھلے آسمان تلے رکھ دیں۔ صبح دودھ کے ساتھ اسی سیب کا ناشتہ کرلیں۔ صرف ایک ماہ میں آپ بالکل تندرست اور سمارٹ ہوجائیں گے۔

عرق ہاضم (مجربات کوثری)


عرق ہاضم (مجربات کوثری)
نہایت مجرب اور بے نظیر اور عجیب اثر ہے درد شکم، اشتہا،ورم طحال، ورم جگر، نفخ شکم کے لیئے اکسیر اور مجرب دوا ہے بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیئے بغیر نمک کے بنائیں۔
اجزاء ۔۔۔۔ آب کھیکوار 250 گرام، آب ادرک 250 گرام، نمک سیاہ 25 گرام۔سہاگہ بریاں25 گرام، نوشادر 25 گرام، 
ترکیب تیاری۔۔۔۔ سب اشیاء کو ایک بوتل میں ڈال کر 10 روز کے لیئے دھوپ میں رکھ دئیں پھر چھان کر محفوظ کرلیں۔
خوارک دوا۔۔۔۔ کھانے کہ بعد ایک ایک تولہ ۔دن میں تین بار۔پینے میں نہایت لذیذ فائدہ اکسیر اعظم سے کم نہیں ۔

کشتہ چاندی اکسیری (مجربات کوثری)


کشتہ چاندی اکسیری (مجربات کوثری)
اجزاء ۔۔۔ برادہ چاندی 10گرام ،ڈنڈا تھوہر کا دودھ 250گرام
ترکیب تیارری ۔۔۔ برادہ چاندی کو دودھ ڈنڈا تھوہر سے اس طرح سے کھرل کریں کہ چاندی کی چمک ختم ہوجائے اور یہ دودھ میں یکجان ہو کر نابود ہوجائے ،اور اس کو اتنا کھرل کریں کہ ٹکیہ بن جائے ۔نوٹ۔ دودھ بہت تھوڑا ےتھوڑا سا ڈال کر سارا ختم کریں ۔
دو عدد اپلے جسں میں ہر ایک کا وزن آدھا آدھا کلو کا ہو پہلے بنا کر سوکھا لیں ۔جب ٹکیہ تیار ہو جائے تو اس کو سگرٹ والی پنی (خیال رہے کہ ہنی پلاسٹک والی نہ ہو ۔یہ سلور والی پنی ہو ) میں لپیٹ کر اپلوں کے درمیان رکھ کر اپلوں کے لب کو مٹی سے بند کرلیں رات کو ایک جلتا ہوا کوئلہ اس پر رکھ دئیں دوسرے روز پنی میں سے کشتہ نکال لیں۔
فوائد ۔ ڈپریشن،نید کی کمی ، ذہنی پریشانی،سرعت انزال،جریان،کہ علاوہ کیمیاگروں کے لیئے ایک تحفہ ہے
اس کو اگر گھیکوار کے ساتھ کھرل کرکے شنگرف پر لیپ کیا چائے اور اس کو آگ دی جائے تو شنگرف قائم ہوجاتی ہے

Sunday, 8 December 2013

220 volts blinking LED schematic


Digital Clock with PIC16F84

Project Specifications

  • PIC:PIC16F84A
  • Processor Frequency:4MHz
  • Range:0 to 24 Hours
  • Timer Set:Up - Down Switch
  • Display: Hour:00-23 Minuts:00-59
  • Power: External 6V D.C.
Clock count every second controled by hardware.
Adjustable time with SW1 and SW2 switches.
LED1 indicate seconds.
Clock Displayclock display

Circuit Diagram

Electronic Circuit Diagram - 12 or 24 Hours Clock

Components

PartsDesc.
R1 – R8100Ω
R9 - R1310KΩ
C122pF
C222pF
D1LED
U1 – U4Common Cathode 7 Segment Display
Q1 – Q4C828
XTAL14 MHz Crystal
IC17805 Regulator IC
PIC1PIC 16F84 OR PIC16F84A
SW1 -SW3Push to ON push button switch

Monday, 2 December 2013

(Chehray pe Til) (Moles on face) چہرے پر تِل


(Chehray pe Til) (Moles on face) چہرے پر تِل

1۔ ایک چْٹکی بیکنگ سوڈا میں چند قطرے کسٹر آئل کے ملائیں اسے ساری رات تِلوں پر لگا رہنے دیں۔
بیس دن تک لگا تار لگائیں آہستہ آہستہ تِل ختم ہو جائیں گے۔
-2شہد بھی تِل ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ روزانہ دن کے وقت اِن پر شہد لگائیں آپ کا چہرہ صاف ہو جائے گا۔
-3سیب کا سرکہ روئی میں بھگو کر دن میں تین بار تِلوں پر لگائیں۔ تین ہفتوں میں تِل کم ہو کے ختم ہونے لگ جائیں گے۔
 — 

Sunday, 1 December 2013

مولی سے بیماریوں کا علاج


مولی جڑ والی مشہور سبزی ہے‘ یہ سرخ و سفید دو قسم کی ہوتی ہے۔ سلاد کے طور پر کھائی جاتی ہے۔ اسے پکا کر بھی کھایا جاتا ہے‘ اس کے پراٹھے بھی بنائے جاتے ہیں اس کا مزاج گرم تر ہے۔ اس میں وٹامن سی‘ فاسفورس‘ کیلشیم اور فولاد کی خاصی مقدار ہوتی ہے۔ مولی کھانے کو ہضم کرتی ہے۔ یہ انتڑیوں کی حرکت تیز کرکے قبض کو ختم کرتی ہے۔ پیشاب بند ہو تو مولی کھاتے رہنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ پیشاب کے بہت سے امراض مثلاً رک رک کر آنا‘ کم آنا‘ جل کر آنا یا قطرہ قطرہ آنا‘ مولی کے استعمال سے ختم ہو جاتے ہیں۔ مولی کھانے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ مسوڑھوں کے امراض اور پائیوریا کو فائدہ ہوتا ہے۔ مولی کے رس میں زہروں کا تریاق ہے۔ ہاتھ میں مولی کا رس مل کر بچھو پکڑ لیں تو بچھو کا ڈنگ اثر نہیں کرے گا۔ مولی کا رس دھند‘ پھولا‘ جالا اور موتیا بند کو شفا دے کر نظر تیز کرتا ہے۔ مولی جسم میں نسوانی اور مردانہ امراض کو بھی شفا بخشتی ہے۔ بواسیر کا سب سے کامیاب علاج مولی ہی سے ممکن ہے۔ یرقان کے مرض کو بھی مولی سے افاقہ ہوتا ہے۔ تلی اور جگر کے امراض میں یہ بے حد مفید ہے۔ دمہ‘ نزلہ و زکام‘ پرانی کھانسی‘ آشوب چشم میں مولی کا نمک بے حد مفید ہے۔