Monday, 9 December 2013
کشتہ چاندی اکسیری (مجربات کوثری)
کشتہ چاندی اکسیری (مجربات کوثری)
اجزاء ۔۔۔ برادہ چاندی 10گرام ،ڈنڈا تھوہر کا دودھ 250گرام
ترکیب تیارری ۔۔۔ برادہ چاندی کو دودھ ڈنڈا تھوہر سے اس طرح سے کھرل کریں کہ چاندی کی چمک ختم ہوجائے اور یہ دودھ میں یکجان ہو کر نابود ہوجائے ،اور اس کو اتنا کھرل کریں کہ ٹکیہ بن جائے ۔نوٹ۔ دودھ بہت تھوڑا ےتھوڑا سا ڈال کر سارا ختم کریں ۔
دو عدد اپلے جسں میں ہر ایک کا وزن آدھا آدھا کلو کا ہو پہلے بنا کر سوکھا لیں ۔جب ٹکیہ تیار ہو جائے تو اس کو سگرٹ والی پنی (خیال رہے کہ ہنی پلاسٹک والی نہ ہو ۔یہ سلور والی پنی ہو ) میں لپیٹ کر اپلوں کے درمیان رکھ کر اپلوں کے لب کو مٹی سے بند کرلیں رات کو ایک جلتا ہوا کوئلہ اس پر رکھ دئیں دوسرے روز پنی میں سے کشتہ نکال لیں۔
فوائد ۔ ڈپریشن،نید کی کمی ، ذہنی پریشانی،سرعت انزال،جریان،کہ علاوہ کیمیاگروں کے لیئے ایک تحفہ ہے
اس کو اگر گھیکوار کے ساتھ کھرل کرکے شنگرف پر لیپ کیا چائے اور اس کو آگ دی جائے تو شنگرف قائم ہوجاتی ہے