Tuesday, 24 February 2015

سخہ ویدک (نہ جھکے کمر نہ ڈنڈی) معذرت کیساتھ۔۔۔۔

سخہ ویدک (نہ جھکے کمر نہ ڈنڈی) معذرت کیساتھ۔۔۔۔
اجزاء ۔۔۔ سونٹھ ،ستاور،موصلی،تخم سنبھالو،منڈی سب ہم وزن ،اس پوڈر میں سے 100گرام دوا کو 250 گرام شہد میں مکس کر لیں ۔رات سوتے وقت ایک ٹی اسپون ایک گلاس دودھ کیساتھ اپنے معمول میں شامل کر لیں ۔سدا جوانی کا لطف اٹھائیں۔

جریان، احتلام،امساک،لیکوریا کیلیۓ


جریان، احتلام،امساک،لیکوریا کیلیۓ
کیکر کی کچی پھلیاں جن میں ابھی بیج نہ پڑھا ہو لے کر ساۓ میں خشک کر لیں۔ سفوف بنا کران کے ہم وزن مصری ملا لیں صبح و شام نصف چمچ دودھ سے لیں ایک ماہ کافی ہے ،عجیب چیز ہے۔ انشاء اللہ پہلی ہی خوراک سے حیرت انگیز فائدہ ہو گا۔

خون کی کمی اور چہرہ سرخ کرنے والا فارمولہ

خون کی کمی اور چہرہ سرخ کرنے والا فارمولہ
اشیاء ۔۔۔ زعفران 10گرام ، سونف 100گرام ، زوفا 125 گرام، دیسی چینی 2500گرام
سب اشیاء کو پیس کر ملا لیں دن میں تین بار ایک ایک گرام ہمراہ آب لیں ۔
چند دنوں میں آپ تبدیلی محسوس کریں گے(انشااللہ)

جڑی بوٹیوں سے دبلے پن کا علاج

جڑی بوٹیوں سے دبلے پن کا علاج
دبلا پن سے مراد جسم کے وزن میں کمی واقع ہونا ہے۔ اس کی وجہ سے متاثرہ شخص کے وزن میں نمایاں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ مریض بے حد دبلا پتلا اور کمزور نظر آنے لگتا ہے۔ اس کمزوری کے باعث اس کے تمام اعضاءکی کارکردگی متاثر ہوجاتی ہے۔ دل کے تمام عضلات کمزور ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے خون کی حرکت کا نظام بہت بری طرح متاثر ہوجاتا ہے۔ جسم میں خون کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔ معدہ اور آنتوں کی مخاطی جھلی لاغر و کمزور ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے غذا صحیح طرح سے ہضم نہیں ہوپاتی اور تمام جسم کی نشوونما متاثر ہوجاتی ہے۔ دماغ و اعصاب کمزور ہوجاتے ہیں۔ چہرہ بے رونق سانظر آتا ہے۔اور انسان کی شخصیت ماند پڑجاتی ہے
دبلے پن کے اسباب
ضعف دماغ و اعصاب، امراض معدہ، امراض جگر، پیٹ کے کیڑے، بھوک نہ لگنا، ناقص غذاءکااستعمال، متوازن غذا ءکا استعمال نہ کرنا، خون میں سیرم البیومن (پروٹین) اور ہیموگلوبن کی کمی کا واقع ہونا، کثرت جماع، خون کی کمی ،جریان کی کثرت، احتلام کی زیادتی، اختناق الرحم، کثرت حیض، لیکوریا، قوت مدافعت کی کمزوری، رنج و غم فکر و تردداور بہت زیادہ سوچ وبچار۔
دبلے پن کا علاج
.1رات کے وقت چار عدد چھوہارے ایک پاﺅ گرم دودھ میں بھگودیں اور صبح نہار منہ اچھی طرح چباکر کھالیں اور اوپر سے دودھ پی لیں۔
رات کو سونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے یا بعد نماز عصر چار عدد کیلے کھاکر ایک پاﺅ دودھ پی لیا کریں۔ کم از کم 40 دن اس پر عمل کریں۔
.2تل سیاہ ایک پاﺅ + مغز بادام شیریں ایک چھٹانک + ناریل آدھ پاﺅ + مصری آدھ پاﺅ۔
تمام ادویہ کا سفوف تیار کرلیں۔ رات کو دو چمچ بڑے ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کرنے سے جسم طاقتور ہوتا ہے اورجسم میںنشاط وپھرتی پیداہوتی ہے۔دل، دماغ،جگر اور اعصاب کو طاقت پہنچتی ہے۔ چہرہ ہشاش بشاش ہوجاتا ہے
یہ نسخہ کچھ عرصہ تک مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔
.3مغز بادام شیریں + نشاستہ + کتیرا سفید + شکر یا مصری
تمام ادویہ ہموزن لے کر سفوف تیار کرلیں۔ دو دانے انجیر ڈیڑھ پاﺅ دودھ میں جوش دے کر کسی کھلی جگہ ڈھانپ کر رکھ دیں صبح ایک چمچ سفوف کھا کر دودھ پی لیں اور انجیر کھالیں۔
جسم کو طاقتور، مضبوط اورفربہ کرنے کی یہ دوا چاند کی پہلی تاریخ سے چودہ تاریخ تک استعمال کرنی چاہئے۔ اس کے بعد دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ سے چودہ تاریخ تک۔

نسخہ خزانہ خون

 نسخہ خزانہ خون 
کلونجی 50 گرام
کاسنی کا تخم 50 گرام
اجوائن دیسی 50 گرام
کالی مرچ 30 گرام
نوشادر 30 گرام
ترکیب تیاری . سب اجزاء کا سفوف بنالیں .
مقدار خوراک . د و گرام نیم گرم دودھ کے ساتھ . دن میں تین دفعہ
کھانے کے ادھا گھنٹہ بعد استعمال کریں .
فائدہ ▣▣◈ خون کی کمی کے لئے مفید ھے . خون کی سیا ہی کو
دور کر کے سرخ اور صاف خون پیدا کر تا ھے.
جگر کی کمزوری اور بھوک کی کمی کے لئے بھی مفید ھے
ضعف جگر کے وجہ سے ھاتھ پاو میں جلن اور تپش کے لئے ازمودہ ھے.

طاقت:عضو خاص صرف مرد حضرات کیلئے

طاقت:عضو خاص صرف مرد حضرات کیلئے
:ہینگ خالص10گرام،شہدخالص10گرام میں پیس کر رات کو عضوخاص پر کریم کی طرح لگائیں اوراُوپر ململ کپڑے کی پٹی باندھیں انشاءاللھ دس یوم استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی 2 روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنےکیلیے عاقرقرحا10گرام،مغزپنبہ دانہ20گرام،دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں طریقہ استعمال:رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں فوائد:عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے 3 طلاعضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے روغن لونگ3گرام،روغن دار چینی3گرام،روغن زیتون5گرام،روغن مالکنگنی3گرام ،روغن کلونجی3گرام،روغن بادام5گرام تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں، طریقہ استعمال،حشفہ اور سیون بچاکر 10قطرے تک کی مالش کریں رات سوتے وقت 10 سے 15 دن تک استعمال کریں،فوائد،عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے 4 عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونا Jun 2 مردوں سے متعلقہ عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے(ED)سے مُراد یہ ہے کہ متعلقہ مَرد،جنسی ملاپ کے لئے اپنے عضو تناسل میں مطلوبہ تناؤحاصل نہ کر سکے یا اس تناؤ کو جنسی ملاپ کی تکمیل تک قائم نہ رکھ سکے۔ اگرچہ یہ کیفیت بڑی عمر کے مَردوں میں زیادہ عام ہے،تاہم یہ عام صورت حال کسی بھی عمر میں پیش آسکتی ہے۔بعض اوقات عضو تناسل میں تناؤ قائم نہ رکھ پانا لازمی طور پر فکر مندی کی بات نہیں ہے لیکن اگر ایسا بار بار یا مستقل طور پر ہوتا ہے تو اِس کے نتیجے میں ذہنی دباؤ اور باہمی تعلقات کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اور خود احترامی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔پہلے اِس کیفیت کو نامَردی کہا جاتا تھااور اِسے ایک ممنوعہ موضوع سمجھا جاتا تھا۔اِس معاملے کو ایک نفسیاتی مسئلہ یا بڑی عمر کا نتیجہ خیال کیا جاتا تھا۔یہ خیالات حالیہ برسوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔اب یہ بات معلوم ہو گئی ہے کہ عضو تناسل میں تناؤ کا نہ ہونا یا اِسے قائم نہ رکھ پانے کے مسئلے کا تعلق نفسیاتی عوامل کے بجائے جسمانی عوامل سے زیادہ ہوتا ہے اور یہ کہ بہت سے مَردوں میں 80سال کی عمر تک بھی یہ صلاحیت معمول کے مطابق ہوتی ہے۔اگرچہ اپنے معلاج سے جنسی مسائل پر بات کرنا مشکل محسوس ہو سکتا ہے ،تاہم اِس سلسلے میں مدد حاصل کرنے کی اپنی ایک افادیت ہے۔ اِس مسئلے کے علاج میں ادویات سے جرّاحی (آپریشن )تک بہت سے علاج دستیاب ہیں جن کے ذریعے اکثر صورتوں میں متعلقہ مَردمعمول کی جنسی سرگرمیاں کرنے کی صلاحیت حاصل کر سکتے ہیں۔ 5 عضو تناسل کی لمبائی عام طور پر مَرد اپنے عضو تناسل کی لمبائی سے مطمئن نظر نہیں آتے۔مطالعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ 75فیصد لوگ اپنے عضو تناسل کی لمبائی سے مطمئن نہیں ہوتے۔ یہاںموازنے کے لئے چند اعدادوشُمار درج کئے گئے ہیں: ؑعضو تناسل کی اوسط لمبائی سنگا پور کے روزنامہ Strait Times میں 2000 ؁ء میں شائع ہونے والے سروے کے مطابق ،جنوبی ایشا کے مَردوں کے عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کی حالت میں اِس کی گولائی 3.14 سے 4.13 اِنچ تک ہوتی ہے ، اور عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کی حالت میں اِس کی لمبائی 2.36 سے 4.92 اِنچ تک ہوتی ہے۔عضو تناسل میں تناؤ ہونے کی حالت میںاِس کی گولائی 3.66 سے 5.11 اِنچ تک ہوتی ہے ، اور عضو تناسل میں تناؤ ہونے کی حالت میں اِس کی لمبائی 3.74 سے 5.70 اِنچ تک ہوتی ہے۔ 6 عضو مخصوص کی لمبائی سے متعلقہ بہت سی بے بنیاد باتوں پر لوگ یقین رکھتے ہیں- اس سلسلے میں سائنسی انکشافات نے واضح کر دیا ہے کہ نارمل جنسی ملاپ کیلئے عضو مخصوص بحالت انتشار ساڑھے چار انچ سے پانچ انچ تک لمبا ہو تو مکمل مردانگی کا ثبوت ہے اگر عضو کی سختی اور شہوت کی کیفیت تسلی بخش ہے تو مرد دنیا کی کسی بھی نارمل عورت کو مطمئن کر سکتا ہے- تازہ ترین میڈیکل رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ایک خاتون ڈاکٹر نے واضح کیا ہے کہ نسوانی عضو مخصوص کا وہ حصہ جو جنسی لذت سے خاص تعلق رکھتا ہے اور جس کا عورت کی تسلی و تشفی سے بھی تعلق ہوتا ہے اس کا طول اور عمق (لمبائی اور گہرائی) ڈھائی انچ ہوتا ہے لہذا مرد کے عضو مخصوص کا ”طول” اتنا ضرور ہونا چاہئے- غیر قدرتی ذرائع ”جلق و اغلام وغیرہ” سے عضو مخصوص کی قدرتی نشوونما رک گئی ہو تو قدیم نسخوں سے جدید اختراعات کر کے تیار کئے گئے طلاؤں’ تکمید’ ٹکور اور دیگر ادویہ سے اس نشوونما کو قدرتی نشوونما کے مطابق بڑھایا جا سکتا ہے علاوہ ازیں دیگر خرابیاں مثلاً سستی’ لاغری’ کجی ”ٹیڑھا پن” رگوں کا ابھرنا وغیرہ بھی ختم ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ 7 نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا نسخہ الشفاء ۔ تالمکھانہ30گرام ،موصلی سفید30گرام ، بداری قند 30گرام، سونٹھ 30گرام تخم کونچ 30گرام، گل سنبل30گرام ،موچرس 30گرام گوکھرو 30گرام،جائفل 30گرام جلوتری 30گرام، یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3گرام ،خالی پیٹ صبح و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں فوائد، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے احتیاط ۔گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں ۔

جنسی معلومات اور علاج

راک روزانہ نیم برشت انڈے کے ساتھ سات روز کھائیں۔
3۔ اونٹ کٹارہ(نر و مادہ)پودے لے کر سائے میں خشک کریں‘ سفوف بنالیں‘ فجر کو ہمراہ گائے کے دودھ آدھا کلو کے ساتھ ایک تولہ سفوف پھانک لیا کریں۔ نر پودے کی نشانی یہ ہے کہ اس کو بڑے ڈھیلے سے دبا دیں تو وہ ڈھیلے کے نیچے سے نکل کر کھڑا ہوجائے گا۔
4۔ آکاش بیل ساڑھے تین ماشے پیس کر نبیذ (کھجور کا شربت) ملا کر پلائیں۔
5۔ پیپل کا پکا ہوا پھل سایہ میں سکھائیں‘ چورن بنالیں 9 ماشہ صبح و شام گائے کےنیم گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔
6۔برگد کے تازہ اور نرم چھلکے سایہ میں خشک کریں باریک پیس کر کپڑچھان کرکے نصف حصہ چینی ملائیں۔ چھ، چھ ماشہ صبح و شام گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔
7۔ دار چینی کا باریک سفوف‘ صبح صبح دو ماشہ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔
8۔سبز آملہ دو دو دانے صبح‘ دو دو دانے شام بال بھی سفید نہ ہوں گے۔
9۔خام کالے چنے دو تولہ ساتھ چار عدد چھوہارے رات کو بھگوئیں‘ صبح چنے اور چھوہارے کھا کر اوپر سے پانی پی لیں۔
10۔تخم خربوزہ ہمراہ شکر کے استعمال کریں۔
11۔سبز سونف6 ماشہ‘ بادام شیریں 7عدد‘ مصری یا چینی ایک چمچہ‘ رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ نسخہ استعمال کرنے کے بعد سوجائیں بعد میں پانی وغیرہ نہ پئیں۔ 40 روز یہ نسخہ متواتر استعمال کریں۔