Showing posts with label
فوڈ پوائزنگ اور پیٹ درد کے لیے مجرب نسخہ.
Show all posts
Showing posts with label
فوڈ پوائزنگ اور پیٹ درد کے لیے مجرب نسخہ.
Show all posts
فوڈ پوائزنگ اور پیٹ درد کے لیے مجرب نسخہایک پاؤ تازہ پانی ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں دو چٹکی دیسی اجوائن اور دو چٹکی خشک پودینہ ڈال کر خوب پکائیں ۔ جب پانی ایک چائے کے کپ کے برابر رہ جائے تو چھان کر چائے کی طرح گھونٹ گھونٹ پیجیے۔ ہر چار گھنٹے بعد ایک کپ پی لیے ان شاء اللہ افاقہ ہوگا۔