Tuesday, 19 August 2014

فوڈ پوائزنگ اور پیٹ درد کے لیے مجرب نسخہ


فوڈ پوائزنگ اور پیٹ درد کے لیے مجرب نسخہ

ایک پاؤ تازہ پانی ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں دو چٹکی دیسی اجوائن اور دو چٹکی خشک پودینہ ڈال کر خوب پکائیں ۔ جب پانی ایک چائے کے کپ کے برابر رہ جائے تو چھان کر چائے کی طرح گھونٹ گھونٹ پیجیے۔ 
ہر چار گھنٹے بعد ایک کپ پی لیے ان شاء اللہ افاقہ ہوگا۔