سونف
سونفسونف مشہور نباتاتی بیج ہے جن کا ذائقہ میٹھا اور خوشبو دار ہوتا ھے انکی رنگت سبززردی مائل ہوتی ہے انکا پودا اجوائن کے پتے کے مشابہ ہوتا ھے اور پتو ں سے بھی خوشبو آتی ھے سونف کے بہت سارے فائدے اطبأ کرام نے لکیھں ھیں گیسٹرک کو ختم کرتا ھے معدے کو مضبوط کرتا ھے بلغم اور سودأ کو پکا کر نکلنے کے قابل باتا ھے
حیض اور پیشاب کو کھل کر لاتا ھے عورتوں کو دودھ پیدا کرتا ے
آنکھ کی روشنی بڑھاتا ھے
گردہ جگر اور تلی کے کے سدوں کو کھولنے کے لئے اسکا جوشاندہ بنا کر پینا مفید ھے امراض معدہ وجگر اور حیض اور پیشاب رک جانے کی صورت میں اسکا پاوڈر بنا کر کھلایا جاتا ھے دودھ لانے کے لئے اسکے پاوڈر کو دودھ میں پکا کر کھلایا جاتا ھے
اسکے تازہ بیجوں کو پانی اور سرمہ میں کھرل کرکے لگانا بہت مفید ھے