Thursday 12 December 2013

شوگر کے لیے ایک بہترین علاج

شوگر کے لیے ایک بہترین علاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک کپ قہوہ )کالی چائے( میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر نہار منہ اور رات سونے سے قبل پی لیں۔ روغنی خوراک بالخصوص تلی ہوئی اشیا کھانے سے پرہیز کریں۔ اگر شوگر کے لئے پہلے سے کوئی دوائی کھا رہے ہوں تو اسے جاری رکھیں۔ البتہ بیس روز بعد خون میں شوگر کا لیول چیک کروائیں۔ اگر معمول کے مطابق پائیں تو ادویہ کا استعمال بند کرکے اس نسخہ کو چالیس روز تک جاری رکھیں۔ مکمل شفا کے بعد نسخہ کا استعمال بند کردیں۔
حدیث میں ہے کہ کلونجی میں تمام بیماریوں کے لیے شفا ہے ۔ اور قہوہ شوگر کے مریض کے لیے نقصان دہ نہیں ہے یہ نسخہ مستند حکماء کا ہے ,,