Tuesday 24 February 2015

یرقان

گل منڈی‘ گل سرخ‘ چرائتہ‘ سنامکی‘ سونف‘ دھنیہ ایک تولہ۔ صنheart ya dil سرخ چارتولہ‘ پنیرڈوڈھی آدھا کلو‘ برگ نیم‘ گاؤزبان‘ گل نیلوفر‘ عناب‘ ترپھلہ‘ ادرک(Zingiber or ginger)‘ لسوڑھے‘ آلوبخارا‘ بنفشہ‘ شاہترہ‘ املی ایک ایک تولہ لینا ہے۔
یرقان کے ہزاروں patient آخری سٹیج پر پہنچے ہوئے تھے کسی بھی قسم کا patient ہو میں تین سال سے use کررہا ہوں‘ مجھے یہ health tip میرے ناناجی منشی الٰہی بخش سے ملا۔
85patients کو دیا‘ وہ patient موجود ہیں۔ خود مولوی غلام سرور صاحب ان کے پانچ بیٹے ہیں نوکریاں چھوڑ دی ہیں یہی health tip چلاتے ہیں۔ ان کے پاس ہزاروں patient شفاء یاب ہوئے اور ہورہے ہیں۔
یک patient آیا بالکل کالارنگ ایسے کہ بدن میں خون نہیں‘ چار ماہ use کیا بالکل تندرست ہوگیا۔ یہ patient آخری سٹیج کا تھا۔
تمام چیزیں 20 کلو پانی(water) میں رات کو بھگو رکھیں‘ صبح ہلکی آنچ پر پکائیں‘ 12کلو پانی(water) رہ جائے تو اتار لیں اور چھان کر محفوظ کرلیں۔40 گرام بینزوئیٹ ڈال دیں تاکہ خراب نہ ہو۔ ایک ایک کپ صبح و شام patient کو پلائیں