Sunday 27 July 2014

پتھری گردہ، مثانہ

پتھری گردہ، مثانہ
بھکڑا 50گرام،مکئی کے بال50گرام،چھلکا خربوزہ (خشک)50گرام پانی دو کلو
کو آگ پر پکائیں جب پانی 1500 گرام رہ جائے تو چھان کر اس میں ایک گرام
سوڈیم نبزویٹ ڈال کر محفوظ کرلیں
خوارک دوا۔۔۔۔دن میں تین بار ایک گلاس پانی میں ایک اونس ڈال کر پلائیں۔