معجون:تقویت دماغ اور ضعفب باہ کے لیے
نسخہ الشفاء
مغز بادام شیریں،مغزکدوشیریں،مغزخیار،مغزپ
فلفل سیاہ30گرام،زعفران5گرام،عنبر5گر
تمام ادویہ کو باریک سفوف بنالیں اور شہد میں اچھی طرح ملالیں بعد میں ورق چاندی
ملائیں،معجون تیار ہے:مقدار خوراک،10گرام صبح نہار منہ دودھ کیساتھ
فوائد:تقویت دماغ اور ضعفب باہ اوراعصابی کمزوری کے لیے مکمل علاج ہے
ایک ماہ کا استعمال کافی ہے