نسخہ برائے زیادتی یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ
اجزاء: Soranjan
سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16 ، ادرک(Zingiber or ginger) چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا چمج
ترکیب تیاری: 8 کپ پانی(water) میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ (6کپ دو دن کےلئے ) ہیں اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔ Hopefully 3 ہفتے میں ہی آپ فرق محسوس کریں گے۔ خاص بات یہ کہ اس نسخے کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔
پرہیز: چھوٹا گوشت(meat)‘ بڑا گوشت(meat)‘ ٹماٹر‘ تیز مرچ مصالحہ‘ اچار چٹنی‘ پالک ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے