Sunday 24 November 2013

کاکروچ ختم کرنے کا نسخہ!!!۔


کاکروچ ختم کرنے کا نسخہ!!!۔

ابلے آلو اور انڈے لے لیں ۔
کوئی سوگرام آلو اور دس بیس گرام ابلا انڈہ ، ان میں بورک ایسڈ کوئی دس بیس گرام ملا لیں ۔
بورک ایسڈ ، وہی چیز ہے جو کیرم بورڈ کھیلتے ہوئے استعمال کرتے ھے۔
ان سب چیزوں کو مکس کر لیں ۔
اچھی طرح ملانے سے جو پیسٹ سا بنے گا 
اس کی گولیاں بنا لیں ۔

ان گولیوں کو باروچی خانے کے بیسن اور دیگر چیزوں کے پیچھے پھینک دیں ۔
اور پھر ان گولیوں کو وہیں پڑی رہنے دیں ،
ٹھیک پانچ دن بعد اپ کو ایسے لگے کا کہ
کاکروچ کبھی اس گھر میں آئے ہی نہیں تھے ۔