عمدہ صحت کے لئے کچھ اہم نسخے
اچھا نظر آنا اور اچھا محسوس کرنا ہم سب کے لئے بہت اہم ہوتا ہے۔ آئیے ! جانیں کچھ اہم باتیں جو آپ کی صحت کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوں گے۔
بے چینی دور کریں
کبھی کبھار تشویش مند محسوس کرنا ایک عام سی بات ہے لیکن جب یہ آپ کی روز مرہ کی زندگی میں رکاوٹ ڈالنا شروع کرد ے تو سمجھیں کہ اس پر کارروائی کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ اپنی زیادہ بے چینی سے چھٹکارہ پانے کے لئے ان آسان طریقوں کا استعمال کریں۔ دن میں ایک ایسا شیڈول بنائیں جس میں آپ اس بات پر غور کر سکیں کہ کون سی بات آپ کو پریشان کر رہی ہے۔ اگر دن کے دوسرے وقت میں آپ بے چینی محسوس کرتے ہیں تو اسے آگے کے لئے لائن پرروک کر رکھیں اور پہیلیاں ، سوڈو کو اور الٹی گنتی جیسی توجہ بنانے والی تکنیک کا استعمال کریں۔ جب آپ کا دماغ مصروف ہوگا تو آپ کے لئے تشویش مند ہونا بہت مشکل ہوگا۔
اپنی سوچ کو چیلنج کریں
چیزوں کو لکھ لیں۔ چیزوں کو بلیک اینڈ وہائٹ میں دےکھنا انہیں صحیح تناظرمیں رکھتا ہے۔ منفی زبان نہیں( ہو سکتی ، نہیں ہوگا، نہیں ہونا چاہئے) جو آپ کو نیچے کی طرف لے جاتی ہوں اسے چھوڑ دیں اور زیادہ مثبت الفاظ کے استعمال کی کوشش کریں۔ دل کی دھڑکن تیز ہونے ، سانس پھولنے اور پٹھوں میں کشیدگی جیسی جسمانی علامات پر توجہ دیں اور 5منٹ سست اور پرسکون طریقے سے سانس لینے پر توجہ مر کوز کریں۔
ڈٹا کس کریں
نئی ریسرچوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کبھی کبھی روزہ رکھنا یعنی روزانہ 500 اور 800کیلوریز کم کرنے سے صحت سے متعلق مثبت فوائد مل سکتے ہیں۔ کچھ وقفہ کے بعد روزہ رکھنے سے بلڈشوگر کی سطح گر سکتی ہے اور کینسر اور ڈائبیٹیز سے جڑے ہارمونس میں بھی کمی آسکتی ہے۔ ساتھ ہی نقصاندہ بلڈ پریشر کا لیول بھی کم ہو تا ہے اور سوزش کم ہوتی ہے۔ یہ دماغ میں دفاعی طریقہ کا ر کو بڑھاتے ہیں اور اس طرح الزائمر اور پارکنز بیماری سے حفاظت کرتے ہیں۔ پھر بھی ڈاکٹر مستقل بنیاد پر اتنی زیادہ مقدار میں کیلوریز کم کرنے کا مشورہ نہیں دیتے۔ اگر آپ کو صحت کا کوئی طویل مسئلہ ہے تو ڈاکٹر سے پوچھے بغیر ڈٹاکس مت کریں۔ اسے ہیلدی فوڈ کے متبادل کے طور پر بھی نہ لیں۔
انرجی بنائے رکھیں۔
آپ کی انرجی کو تباہ کرنے والے کاموں یا لوگوں کی شناخت کریں جو آپ میں سے زندگی کو پی جاتے ہیں اور جو سب سے کم اہم ہیں۔ انہیں زندگی سے باہر نکالنے کی کوشش کریں۔
دوستی بڑھائیں۔
اپنے دوستوں کے لئے وقت نکالیں جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی صحت میں انویسٹ کر رہے ہیں۔ اچھی دوستی نہ صرف ہمیں خوش بناتی ہے بلکہ اس سے ہمیں تناو ¿ سے چھٹکارا پا نے، اپنے تئیں اچھا محسوس کرنے اور مشکل وقت میں اہم سپورٹ حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ہماری زندگی لمبی ہوتی ہے اور بوڑھے ہونے پر بھی ہمارا دماغ تندرست رہتا ہے۔
اچھے بیکٹیریا
یروبائیوٹک یوگر ٹس اور سپلمینٹس لینا کیا ایک صحت مند پیٹ کے لئے بیش قیمتی ہے؟ اگر آپ کو پیٹ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے تو زیادہ دالوں، اوٹس، کیلوں کا استعمال بڑھا دینا چاہئے ان میں بائیوٹکس بھر پور مقدار میں ہوتے ہیں جو فائدہ مند پروبائیو ٹکس گٹ بیکٹیریا کی سرگرمیوں ا میں اضافہ کرتے ہیں۔ اچھا اثر دیکھنے کے لئے کم از کم 4ہفتے تک پروبائیوٹکس لیں لیکن یاد رکھیں کہ وہ الگ الگ طرح کے ہو سکتے ہیں اور ان کے اثرات بھی الگ الگ طرح کے ہوتے ہیں۔ اگر ایک طرح کا کام نہ کرے تو دوسرے کو ٹرائی کریں۔
بالوں کی دیکھ بھال
جب آپ کی عام صحت کی بات آتی ہے تو بال یقینا ایک حساس بیرومیٹر ہیں۔ یہ آپ کے جس میں خلیوں کی دوبارہ تعمیر کرنے والے بون میرو کے بعد دوسرا حصہ ہے۔ بیماری کے تئیں بالوں کا رد عمل ایک قیمتی ڈائیگنوسٹک آلہ ہے اور ایک دم بالوں کا گرنا یا پتلا ہونا، انیمیا، تھائیرائیڈ ڈس فنکشن ، ہارمون سے متعلقہ گڑبڑیوں یا غذائیت کی کمی کا اشارہ ہو سکتا ہے۔ صحتمند بالوں کے لئے آئرن سے بھرپور گوشت پھل، سلاد اور بھرپور مقدار میں پانی اپنی ڈائٹ میں شامل کریں۔
جوڑوں کی صحت
ایک تازہ تحقیق کے مطابق مچھلی سے ملنے والے تیل جوڑوں کے درد سے نجات ہی نہیں دلاتے بلکہ اس کے آگے بڑھنے کی رفتار بھی ست کرتے ہیں۔ برسٹل یونیورسٹی کے ریسرچروںنے گنی پگز کو اومیگا 3فیٹی ایسڈز دیئے اور دیکھا کہ جن کو مچھلی کا تیل دیا گیا تھا ان میں اس مرض میں 50فیصد کی کمی دیکھی گئی۔ ان میں اس مرض میں 50فیصد کی کمی دیکھی گئی۔ اس ریسرچ نے ہمیں اس نتیجہ تک پہنچایا کہ اومیگا 3میگا ،اوسٹیوآرتھرائٹس کے عمل میں بنیادی طور پر کاوٹ ڈالتا ہے اور اسے ایک ٹریٹمنٹ کے طور پر لیا جا سکتا ہے۔
بنائی کا فائدہ
آپ مانیں یا نہ مانیں ، بنائی کرنے سے ری لیکسیشن ملی ہے ، موڈ میں سدھار آتا ہے اور درد سے نجات ملتی ہے۔ اسٹڈی یہ ظاہر کرتی ہے کہ یہ میڈی ٹیشن جیسی صورت حال پیدا کر سکتی ہے جس سے تناو ¿ اور درد سے راحت ملتی ہے اور معمول کی صحت کو بڑھا وا ملتا ہے۔
ہنسنا
آپ پر پڑے بوجھ کو کم کرنے کی ہنسنے سے بہتر کوئی گارنٹی نہیں ہو سکتی ہے۔ ہنسنے سے تناو ¿ دور ہوتا ہے اور آپ کی صحت میں بہت اضافہ ہوتا ہے۔ کئی جائزوں میں یہ پتہ چلا ہے کہ جب ہم ہنستے ہیں تو سٹریس ہارمونز کم ہوتے ہیں ۔ ہماری بیماری کا دفاعی نظام سدھرتا ہے اور کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے۔
اوسٹیو پر وسیس
حالانکہ کیلشیم اور وٹامن ڈی ہڈیوں کی صحت کے لئے بہت اہم ہے۔ پھر بھی کم نمک اور زیادہ پھلوں اور سبزیوں والی ڈائٹ مفید ہو سکتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ نمک ہڈیوں کے لئے براہے۔ اگر آپ زیادہ نمک والی ڈائٹ لیتے ہیں تو آپ اپنے پیشاب کے ذریعے سے زیادہ کیلشیم گنواتے ہیں۔ زیادہ مقدار میں پھل اور سبز یوں کا استعمال بہت اہم ہو سکتا ہے کیونکہ یہ جسم میں ایلکالائن کو جمع کرتی ہیں جو کیلشیم کو جسم سے باہر نکلنے سے روکتا ہے۔
پوزیشن
آپ جس طرح کھڑے ہوتے ہیں اس میں تبدیلی لانے سے نہ صرف آپ کی اپیئرینس بدلتی ہے بلکہ طویل المدتی طور پر صحت کو فائدے بھی مل سکتے ہیں۔ دونوں پیروں پر ایک طرح کھڑے ہوں۔ آپ کی پیٹھ سیدھی ہو، گھٹنے آرام دہ اور نتمب سکڑے ہوئے ہوں۔ ایسا محسوس کریں جیسے سرپر سے کوئی تار آپ اوپر کی طرف کھینچ رہے ہیں۔ اپنی ریڑھ کی ہڈی کو لمبا کرنے سے آپ زیادہ طویل اور فٹ نظر آتے ہیں۔ اس سے آپ کے ابھر ے ہوئے پیٹ کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور پیٹھ کے درد کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔ ہم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے کندھوں کو آگے کی طرف موڑلیتے ہیں ۔ خاص طور پر سے اس وقت جب وہ کمپیوٹر پر کام کر رہے ہوں۔ سیدھی حالت میں کھڑے ہونا یا بیٹھنا چاہئے۔ کندھوں کے درمیان کی چوڑائی بڑھنے سے آپ کی کمر تھوڑی پتلی نظر آئے گی اور درد کا خطر ہ بھی کم ہوگا۔
کچھ آسان طریقے
کھانے سے پہلے بیٹھیں اور پھرکھڑے ہو جائیں۔ ایسا 10بار دوہرائے اس سے آپ کو کیلوریزبرن کرنے میں مدد ملے اور جانگھوں کی مانس پیشاں طاقتور ہوں گی۔
جب آپ واشنگ مشین میں کپڑے ڈال یا اس میں سے کپڑے نکال رہے ہو تو اپ کے پاو ¿ں کے درمیان نتمبوں کی چوڑائی جتنا فاصلہ ہونا چائے اور آپ کی کمر بالکل سیدھی ہونی چاہئے۔ اپنی پیٹ کے پٹھوں کو کس کر رکھیں ۔ اپنے گھٹنوں کو موڑلیں۔ اور پھر سیدھے ہو جائیں۔ جب آپ کپڑے رگڑ رہے ہوں تو صرف اپنی بانہوں کا استعمال کرنے کی بجائے اپنے پورے جسم سے سرگرمی کریں ۔
ریلیکسیشن
روزانہ 15منٹ کا شیڈول بنائیں۔ ایک پرسکون جگہ تلاش کریں۔ سیدھے بیٹھ جائیں اور اپنی آنکھیں بندکر لیں۔ اپنی سانس کے آنے جانے پر توجہ مرکوز کریں۔ سانس چھوڑتے اور لیتے وقت شمار کریں۔ ایسا محسوس کریں کہ آپ کی سانس آپ کے پیٹ سے آ رہی ہے اور آپ کے منہ کے ذریعے باہر چھوڑ ی جا رہی ہے۔ ایسا 10بار دوہرائےں۔
نیند
کافی نیندلینا جذباتی صحت کے لئے اہم ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس سے آپ کے جسم کو آرام ملتا ہے۔ نیند کے دوران جسم کی سڑیس کیمسٹری بند ہو جاتی ہے اور اس سے مشکل جذباتی احساس ہلکا ہو جاتا ہے اور ان سے نمٹنا آسان ہو جاتا ہے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ بغیر رکاوٹ کے 7-8گھنٹے کی نیند لیں۔
مثبت سوچ رکھیں
خود سے کہیں ہر چیز اچھی ہونے والی ہے۔ ایک حالیہ مطالعہ سے پتہ چلا ہے کہ یہ سوچ کا م کر سکتی ہے۔ حالانکہ دل اور جسم کے کنکشن کے بارے میں ابھی کچھ مکمل طور پر واضح نہیں ہے لیکن ثبوت بہت بڑھیا سامنے آئے ہیں۔ اسٹڈی سے پتہ چلا ہے کہ حوصلہ مندلوگ بہتر ڈھنگ سے ریکورکرتے ہیں۔ ان کی بیماریوں سے لڑنے کے صلاحت زیادہ ہوتی ہے اور وہ لمبی زندگی جیتے ہیں۔ آشاوادی تناو ¿ کے منفی جسمانی اثرات کو کم کرتے ہیں اور جسم کے ذریعہ خو د کو مرمت کرنے اور نیاپن لانے کی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں۔
وٹامن ڈی
ہم میں سے تقریباً آدھے لوگوں میں وٹامن ڈی کی سطح ناکافی ہوتی ہے اور سردیوں میں تو 6میں سے 1شخص میں اس کی بہت کمی ہوتی ہے۔ وٹامن ڈی کی نچلی سطح ، ڈائبٹیز دل کی بیماریوں اور کینسر جیسی بیماریوں سے متعلق ہیں اور اس میں کوئی حیرانی نہیں ہے کہ ہم میں سے زیادہ تر لوگ آج کل اس کی باقاعدہ ڈوزلے رہے ہیں۔ آپ محفوظ ڈھنگ سے روزانہ 25ایم سی جی سپلیمنٹ کی خوراک لے سکتے ہیں لیکن اسے ایک گلاس دودھ اور دہی کے ساتھ ہی لیا جانا چاہئے۔ نئی اسٹڈی سے پتہ چلتا ہے کہ اس چربی کو گھولنے والے خصوصیات کی وجہ وٹا من ڈی : سپلیمنٹس جب فیٹی فوڈز کے ساتھ لئے جاتے ہیں تو موثر انداز میں جذب ہو جاتے ہیں ۔
اپنے باغیچے کااستعمال
اپنے باغ میں جڑی بوٹیوں کے لئے جگہ بنائیں۔ باغ میں پودا لگانا اور ان کی پرورش کرنا تناو ¿ سے چھٹکارہ دلانے والا ایک بہت بڑھیا کام ہے اور جڑی بوٹیوں میں پھلوں اور سبزیوں کے مقابلے میں بھر پور مقدار میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جن کے اپنے اپنے علاج سے متعلق خصوصیات بھی شامل ہیں۔ تلسی اینٹی بیکٹیریل ہوتی ہے جب کہ سونف بدہضمی میں مدد کر سکتی ہے۔ پودینہ ایک قدرتی بریتھ فریشز کا کام کر تا ہے۔
عورتوں کے باقاعدہ ٹیسٹ
علاج سے پرہیز ہمیشہ بہتر ہوتا ہے ۔ اسلئے اپنے صحت سے متعلقہ ٹیسٹوں کو اپ ٹوڈیٹ رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی 47کی عمر کے بعد 3سال کے وقفہ پر میمو گرامز اور 25کی عمر کے بعد سروائیکل سمیئر ٹیسٹ کرواتی رہیں۔ باقاعدہ طور پر پستانوں کو جانچ کرتی رہیں کہ کہیں کوئی گانٹھ تو نہیں ہے یا اس کے سائز یا ٹیکسچر میں کوئی تبدیلی تو نہیں آئی۔ اپنی جلد پر بھی یاد رکھیں کہ کہیں اس پر کوئی نیا مسا تو نہیں ابھر آیا ۔ پہلے سے موجود کسی مسے میں کوئی تبدیلی تو نہیں آئی۔ سال میں 2بار دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جانا دانتوں کی صحت کے ساتھ ساتھ منہ کے کینسر کی جانچ کے لئے بھی بہت اہم ہے۔ اگر حال ہی میں آپ نے اپنے بلڈپریشر کی جانچ نہیں کروائی ہے تو ابھی جا کر یہ جانچ کروائیں۔